جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء اور مدرسہ عربیہ بحرالعلوم گھوڑا ہسپتال روڈ چمن کے ناظم تعلیمات مولانا محمد صدیق مدنی نے این اے 263 قلعہ عبداللہ چمن پر ایم ایم اے اور جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کے کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ علاقے میں امن و سلامتی اور خوشحالی کیلئے اہم کردار ادا کریں گے۔
Categories