حاجی عباس علی عبدالرحمان زئ کے وفات پر مولوی محمد صدیق مدنی کا اظہار تعزیت۔
چمن۔ جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء مولانا محمد صدیق مدنی، حافظ سیف الرحمان، عزیز الرحمان، ضیاء الرحمان اور حبیب الرحمان نے کاکڑ قوم کے قبیلہ عبدالرحمان زئ کے سربراہ اور گلستان کے معروف شخصیت حاجی عباس علی عبدالرحمان زئ کے طویل علالت کے بعد وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اللہ رب العزت سے دعاء کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
Categories