Categories
Uncategorized

اسلامی نظام کے نفاذ ہی سے تمام مسائل کے ممکن ہیں۔ مولانا محمد صدیق مدنی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر ) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء اور مدرسہ عربیہ بحرالعلوم گھوڑا ہسپتال روڈ چمن کے ناظم تعلیمات مولانا محمد صدیق مدنی نے کہا کہ ملکی مسائل کے حل صرف اسلامی نظام کے نفاذ میں ہیں اور
ہم سمجھتے ہیں کہ متحدہ مجلس عمل امت واحد کی نمائندہ جماعتوں کا اتحاد ہے جس میں تمام مکاتب فکر نے اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے مشترکہ جدوجہد کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ہم خبردار کرتے ہیں کہ شرپسند گروہوں کی سرپرستی ملکی سلامتی کے لیے زہر قاتل ہوگی۔ ملکی ادارے اس طرف توجہ دیں۔ اسلام سلامتی کا دین ہے، نفرت نہیں پھیلاتا۔ علما انتہا پسندانہ سوچ کے خاتمے کیلیے اپنا کردار ادا کریں ۔ نظام مصطفی ﷺہی ملکی مسائل کا حل ہے

By Hafiz Mohammad Siddiq Madani

Mohammad Siddiq Madani
Cheif Editor
Monthly Albahr Chaman
Office Taj Road Chaman 86000
Pakistan
+923337752771
siddique.madani@gmail.com

Leave a comment