Categories
Uncategorized

نئے فضلاء کرام کے زمہ داریاں۔

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی اے کل کے طلباء اور آج کے علماء کرام جو آج عالم بن کر دستار فضیلت حاصل کرنے کے بعد جو چیلنجز اور ذمہ داریاں کے سامنے ہونگے اس پر کچھ بحث لکھنا ضروری سمجھتا ہوں آپ حضرات علماء ہیں اور آپ بخوبی جانتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ […]

Categories
Uncategorized

اسلام کی آفاقی نظام کے نفاذ ہی سے تمام مسائل حل ہونگے۔ مولانا محمد صدیق مدنی

معاشی بحران سے قوم کو ایک بار پھر ایم ایف کی کڑوی گولیاں کھانے کی طرف جایا جارہا ہے۔ چمن(نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام ضلع قلع عبداللہ چمن کے رہنما مولانا محمدصدیق مدنی نے کہاملک سے کرپشن لاقانونیت کا خاتمہ اسلامی نظام کے نفاذ کے بغیر ممکن نہیں ہے جمعیت علماء اسلام مجلس عمل کے […]

Categories
Uncategorized

جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ کے رہنماء مولانا محمد صدیق مدنی نے رکنیت پرچی کاٹ کر تجدید عہد کردیا۔

جمعیت علماء اسلام حلقہ بوغرہ یونین سٹی چمن کے رکنیت سازی مہم کے آغاز ۔ جے یو آئی حلقہ بوغرہ یونین سٹی چمن کے کنوینئر ماسٹر فدا محمد معاونین کرام عبدالقادر مسلم یار، مولوی عبدالمالک اور حافظ محمد ایوب نے مولوی محمد صدیق مدنی کے رہائشگاہ پر جمعیت علماء اسلام چمن کے رہنماء مولوی حافظ […]

Categories
Uncategorized

خوش خبری

جمعیت علماء اسلام چمن کے رہنماء مولانا گل محمد ترابی رہا ہوکر اپنے گھر کو بخیروعافیت پہنچ گئے۔ تمام جماعتی احباب کو مبارک ہو۔

Categories
Uncategorized

آج اساتذہ کرام کی عالمی دن

آج دنیا بھر میں یوم اساتذہ کرام منایا جارہا ہے۔ میں اپنے تمام اساتذہ کیلئے دعاء کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ انکے زندگی میں خوشیاں نصیب کریں اور جو اساتذہ کرام اب اس دنیا میں نہیں ان کیلئے دعائے مغفرت و بخشش کی دعاء کرتے ہیں ۔ محمد صدیق مدنی

Categories
Uncategorized

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی ناظم انتخابات مولانا عبد الخالق مری بننے پر مبارکباد

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی ناظم انتخابات مولانا عبد الخالق مری کے انتخاب پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے خدادادی صلاحیتوں سے جماعت کے پیغام گھر گھر تک پہنچا دیں گے۔ مولانا محمد صدیق مدنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چمن

Categories
Uncategorized

اسلامک رائیٹرز موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام دفاع پاکستان سیمینار کا انعقاد آج ہوگا۔

اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان کی اولین ترجیح نئے لکھاری ہیںحفیظ چوہدری ملک میں لکھاریوں کی کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ مولانا محمد صدیق مدنی ملک بھرسے قافلے تقریب میں شرکت کریں گے طارق نعمان ،نوجوانوں کے مسائل کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے شاکرفاروقی اسلامک رائٹرز موومنٹ پاکستان نے 6 ستمبر کو گوجرانوالہ […]

Categories
Uncategorized

عیدالاضحیٰ مبارک ہو

میری طرف سے آپ محترم کو اور آپ کی پوری فیملی کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش اور ہنستا مسکراتا رکھے ،،،، اور آپکی قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے. اس عید کو اللہ تمام مسلمانوں کے لیے مبارک اور سلامتی والی عید ثابت کرے اور […]

Categories
Uncategorized

عیدالاضحیٰ ایک اسلامی تہوار

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی حضرت ابراہیمؑ نے خواب میں دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے (اسماعیلؑ)کو ذبح کر رہے ہیں‘ چنانچہ اللہ تعالیٰ کے حکم کی تعمیل کیلئے حضرت ابراہیمؑ نے بیٹے کو بتایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے تمہیں ذبح کرنے کا حکم دیا ہے‘ تو فرمانبردار بیٹے کا جواب تھا۔ ترجمہ : ”ابا […]

Categories
Uncategorized

یوم آزادی مبارک ہو

اسلامک رائیٹرز موومنٹ پاکستان کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک ہو۔