Categories
Uncategorized

چمن میں بم دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ مولانا محمد صدیق مدنی

چمن (نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء مولانا حافظ محمد صدیق مدنی نے چمن میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بم دھماکہ چمن کی امن و امان کو خراب کرنے کی ناکام سازش ہے کسی کو امن و امان خراب کرنے […]

Categories
Uncategorized

اسلامی نظام کے نفاذ ہی سے تمام مسائل کے ممکن ہیں۔ مولانا محمد صدیق مدنی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر ) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء اور مدرسہ عربیہ بحرالعلوم گھوڑا ہسپتال روڈ چمن کے ناظم تعلیمات مولانا محمد صدیق مدنی نے کہا کہ ملکی مسائل کے حل صرف اسلامی نظام کے نفاذ میں ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ متحدہ مجلس عمل امت واحد کی نمائندہ […]

Categories
Uncategorized

ہم ہیں وطن کے پاسباں

تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی۔ چمن ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد […]

Categories
Uncategorized

پاکیزگی کردار کی فقدان

پاکیزگی کردار کی فقدان تحریر: مولانا حافظ محمد صدیق مدنی دامن کی طہارت اسلام کے اصول و قوانین کے مطابق فرض عبادات سے بھی اہم ترین ہے۔شریعت مطہرہ نے عورت کے سفر حج کے لیے محرم کی شرط بھی اسی لیے عائد کی ہے کہ کہیں پاکدامنی پر حرف نہ آئے۔ اس پر مستزادیہ کہ […]

Categories
Uncategorized

عیدالاضحیٰ کے تہوار

عیدالاضحیٰ ایک اسلامی تہوار تحریر: مولانا حافظ محمد صدیق مدنی ۔۔۔۔۔۔۔۔چمن حضرت ابراہیمؑ نے خواب میں دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے (اسماعیلؑ)کو ذبح کر رہے ہیں‘ چنانچہ اللہ تعالیٰ کے حکم کی تعمیل کیلئے حضرت ابراہیمؑ نے بیٹے کو بتایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے تمہیں ذبح کرنے کا حکم دیا ہے‘ تو فرمانبردار بیٹے […]

Categories
Uncategorized

حاجی عباس علی عبدالرحمان زئ کاکڑ کے وفات پر محمد صدیق مدنی کا اظہار تعزیت

حاجی عباس علی عبدالرحمان زئ کے وفات پر مولوی محمد صدیق مدنی کا اظہار تعزیت۔ چمن۔ جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء مولانا محمد صدیق مدنی، حافظ سیف الرحمان، عزیز الرحمان، ضیاء الرحمان اور حبیب الرحمان نے کاکڑ قوم کے قبیلہ عبدالرحمان زئ کے سربراہ اور گلستان کے معروف شخصیت حاجی عباس […]

Categories
Uncategorized

اللہ پر ایمان اور بندگی کے تقاضے

اللہ رب العزت پر ایمان اور بندگی کے تقاضے تحریر: مولانا حافظ محمد صدیق مدنی۔۔۔۔۔چمن ایمان کی دولت نصیب ہوجانے پرانسان پر دو ذمے داریاں عائد ہوتی ہیں ، ایک یہ ہے کہ انسان کا تعلق اپنے خالق حقیقی کے ساتھ اتنا مخلصانہ ہو کہ اس کا ہر عمل اسی کےلیے ہو ،خواہ نماز ہویا […]

Categories
Uncategorized

Congratulations to Molana Salahuddin Ayubi of Chaman

جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء اور مدرسہ عربیہ بحرالعلوم گھوڑا ہسپتال روڈ چمن کے ناظم تعلیمات مولانا محمد صدیق مدنی نے این اے 263 قلعہ عبداللہ چمن پر ایم ایم اے اور جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کے کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں […]

Categories
Uncategorized

معروف کالم نگار محمدصدیق مدنی کے کالموں کے حسین مجموعہ منظرعام پر آگیا. 

معروف کالم نگار محمدصدیق مدنی کے کالموں کے حسین مجموعہ منظرعام پر آگیا.  نیٹ پر حصول کیلے اس لنک پر ڈانلوڈ کرے. http://www.mediafire.com/?u0ogpixg8uw407h

Categories
Uncategorized

ﺩﻓﺎﻉ ﺩﯾﻨﯽ ﻣﺪﺍﺭﺱ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ۔۔۔۔ ﺗﺤﺮﯾﺮ: ﺣﺎﻓﻆ ﻣﺤﻤﺪﺻﺪﯾﻖ ﻣﺪﻧﯽ، ﭼﻤﻦ | ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺁﺑﺎﺩ ﺍَﭖ ﮈﯾﭩﺲ

http://fqdupdates.com/?p=7875